Tuesday, May 14, 2024

شبلی فراز نے ن لیگ، پیپلز پارٹی کی نیب آرڈیننس کی مجوزہ ترامیم شیئر کردیں

شبلی فراز نے ن لیگ، پیپلز پارٹی کی نیب آرڈیننس کی مجوزہ ترامیم شیئر کردیں
August 23, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نیب آرڈیننس کی مجوزہ ترامیم شیئر کردیں۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1297453371851407360?s=20 شبلی فراز نے ٹویٹ پیغام میں کہا کئی روز سے مسلم لیگ ن لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رہی تھی کہ این آراو کس نے مانگا۔ حضور والا یہ ہیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ تاریخ گواہ ہے ہر بار ن لیگ کی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔