Friday, April 26, 2024

شاہی شادی کا جوش و خروش اختتام پذیر

شاہی شادی کا جوش و خروش اختتام پذیر
May 21, 2018
لندن ( 92 نیوز) برطانیہ میں شاہی شادی کا جوش و خروش اختتام پذیر ہوگیا،ونڈسر کاسل کےراستے پر لگے جھنڈے اور دیگرآرائشی سامان اترنے لگاْ ہیٹس اور فراکس محفوظ کرلئے گئے ،جبکہ شادی کی رونقیں دیکھنے کیلئے آنےوالے ہزاروں افراد نے واپسی کی راہ لے لی۔ ونڈسر کاسل اور گردونواح میں زندگی اب نارمل ہوگئی ہے۔