Friday, May 10, 2024

شاہد خان آفریدی کا پانچویں بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار

شاہد خان آفریدی کا پانچویں بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار
February 15, 2020
کراچی (92 نیوز) سابق اسٹارکرکٹر شاہد خان آفریدی نے پانچویں بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا، بوم بوم آفریدی نے پانچوں بیٹیوں کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پرشیئر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کاشکر اداکیا۔ https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1228358607948984322?s=20 سابق اسٹارکرکٹر کی خوشیوں میں پوری قوم بھی شریک ہے، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ شاہد خان آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی لیگز کو رونق بخش رہے ہیں۔