Friday, March 29, 2024

شاہد خاقان عباسی نے وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظورکر لیا

شاہد خاقان عباسی نے وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظورکر لیا
November 27, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ زاہد حامد کی جانب سے استعفیٰ رضا کارانہ طور پر دیا گیا ہے۔
زاہد حامد کچھ دیر میں تفصیلی بیان بھی جاری کریں گے۔