Saturday, May 18, 2024

شاہد خاقان عباسی نے ملکی خزانہ لوٹا ، شیخ رشید

شاہد خاقان عباسی نے ملکی خزانہ لوٹا ، شیخ رشید
March 26, 2019

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے  کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے ملکی خزانے کو لوٹا ، بیرون ملک اپنے جوابات تیار کروانے گئے تھے ۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بطور وفاقی وزیر جو بھی دستاویزات میرے پاس موجود تھیں نیب کے حوالے کر دیں ، اب اگلا کام نیب کا ہے۔