Thursday, April 18, 2024

شاہ محمود قریشی کی سید علی گیلانی کی تدفین میں بھارتی رکاوٹوں کی شدید مذمت

شاہ محمود قریشی کی سید علی گیلانی کی تدفین میں بھارتی رکاوٹوں کی شدید مذمت
September 2, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سید علی گیلانی کی تدفین میں بھارتی رکاوٹوں کی شدید مذمت کی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا بنیادی حق سلب ہونے پر دنیا خاموش کیوں ہے۔ سید علی گیلانی نے ہمیشہ پاکستان سے محبت کی۔ سید علی گیلانی کی رحلت پاکستان کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے۔