Sunday, April 28, 2024

شاہ محمود قریشی بھی کورونا کا شکار ہوگئے

شاہ محمود قریشی بھی کورونا کا شکار ہوگئے
July 3, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ https://twitter.com/SMQureshiPTI/status/1279039013534478342?s=20 شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی، کہتے ہیں بخار محسوس ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اللہ کی مہربانی سے میں خود کو مضبوط اور توانا محسوس کر رہا ہوں،  میں گھر سے اپنے فرائض منصبی ادا کرتا رہوں گا، مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔