Tuesday, April 23, 2024

شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد کی بھی یوم پاکستان پر مبارکباد

شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد کی بھی یوم پاکستان پر مبارکباد
March 23, 2019

ریاض ( 92 نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد نے بھی یوم پاکستان پر مبارکباد پیش کی۔

یوم پاکستان پرخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد نے بھی یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔

شاہ سلمان نے پاکستان کےلئےترقی اورخوشحالی کیلئےنیک خواہشات کابھی اظہار کیا۔