Sunday, September 8, 2024

شاہ رخ خان کی ”ڈان تھری“ نومبر میں ریلیز ہو گی

شاہ رخ خان کی ”ڈان تھری“ نومبر میں ریلیز ہو گی
August 17, 2015
ممبئی (ویب ڈیسک) کنگ خان کے مداحوں کےلئے ایک اچھی خبر ہے ڈان کی واپسی ہو رہی ہے نومبر میں۔ بالی وڈ کنگ کی ڈان تھری کے ہدایت کار فرحان اختر ہیں۔ یہ فلم اس سے قبل ڈان سیریز کے سیکوئل پر مشتمل ہوگی۔ فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔ ڈان تھری کی کاسٹ میں پریانیکا چوپڑا، کرینہ کپور بھی شامل ہیں۔ فلمی پنڈتوں کے مطابق نومبر میں متوقع ریلیز ہونے والی فلم ریکارڈ بزنس کرے گی۔