Wednesday, April 24, 2024

شامی فوج کا کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

شامی فوج کا کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال
March 17, 2015
 دمشق(ویب ڈیسک)انسانی حقوق کی برطانوی  تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں  فوج نے کیمیائی ہتھیاروں  کا استعمال کیا ہے جس سے چھ افراد مارے گئے ہیں۔ شامی صوبے  ادلیب میں زہریلی گیس کےحملےسے متاثر ہونے والے افراد کی جس ویڈیو کا ذکر کیا گیا ہے وہ سوشل میڈیا سے لی گئی ہے مرنے والے میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب شامی فوج  نے  ادلیب کے گاؤں سرمن میں ہونے والے حملے کو ایک پرو پیگنڈا قرار دیا ہے ۔