Sunday, May 19, 2024

شامی جنگی طیاروں کی حلب میں فضائی کارروائی،12افرادہلاک

شامی جنگی طیاروں کی حلب میں فضائی کارروائی،12افرادہلاک
April 24, 2016
دمشق (ویب ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کے مبصرین نے دعویٰ کیاہے کہ شامی فضائیہ کی تازہ کارروائی میں ہلاک افراد کی تعداد ستائیس ہوگئی ہے جبکہ درجنوں زخمی  ہیں۔ تفصیلات کےمطابق شامی جنگی طیاروں نے حلب میں فضائی کارروائی کی جس میں بارہ افرادمارے گئے جبکہ دوما شہرپربمباری کے نتیجے میں پندرہ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری کاکہناہے کہ فضائی کارروائی میں درجنوں شہری زخمی بھی ہوئے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافےکاخدشہ۔