Friday, May 17, 2024

شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں کا حملہ ، متعدد افراد زخمی ‏

شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں کا حملہ ، متعدد افراد زخمی ‏
April 30, 2019
شام ( 92 نیوز) شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں نے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ شام کے شہر حلب  مغربی علاقے میں انتہا پسندوں کی جانب سے رہائشی علاقے پر حملہ کیا گیا ،انتہا پسندوں نے عمارتوں پر گولا باری کی اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا۔ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے ،  فوٹیج میں شہر کے علاقے مجاہد الزہرا کے قریب گھروں سے دھواں اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔

شام کے شہر رقہ میں دو دھماکے ، 8افراد ہلاک

شام میں تقریباً 8 سالوں سے جنگ جاری ہے اور 3 لاکھ 60 اور ہزار لوگ  اس جنگ میں جان گنوا  بیٹھے ہیں جبکہ کئی شہروں کو برباد کردیا گیا ہے۔