Friday, May 10, 2024

شام  پر اسرائیلی فورسز کی رات گئے بمباری ، بچے سمیت 4 شہری جاں بحق

شام  پر اسرائیلی فورسز کی رات گئے بمباری ، بچے سمیت 4 شہری جاں بحق
July 1, 2019
دمشق (92 نیوز) شام  شام کےمختلف علاقوں پررات گئےاسرائیلی فورسزکی بمباری سے ایک بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔ شام کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق اور حمص کے مختلف علاقوں کو ٹارگٹ کیاتاہم شام کے خودکار فضائی دفاعی نظام نے متعدد میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق چند رہائشی علاقوں پرمیزائل گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوئےجن میں ایک بچہ شامل ہے جبکہ اکیس عام شہری رات گئےکی گئی اس کارروائی میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔