Saturday, April 20, 2024

شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر بمباری،19افراد جاں بحق

شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر بمباری،19افراد جاں بحق
December 20, 2017

دمشق ( 92 نیوز ) شام میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقے پربمباری کی گئی ہے ۔
بمباری سے 19 افرادجاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
جاں بحق ہونے والوں میں 4خواتین،2بچے بھی شامل ہیں ۔
بمباری ادلب کے جنوب میں واقع ایک گاؤں پر کی گئی ہے ۔