Friday, April 26, 2024

شام میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کا سینئر رہنما مارا گیا

شام میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کا سینئر رہنما مارا گیا
October 23, 2021 ویب ڈیسک

دمشق (92 نیوز) شام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سینئر رہنما مارا گیا۔

پینٹاگون کی حملے میں عبدالحامد المطر کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق دو روز قبل داعش نے شام کے شمال مغربی علاقے میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا تھا۔