Thursday, April 25, 2024

شام سے ترکی میں میزائل حملہ ، ایک شہری ہلاک ، 32 زخمی

شام سے ترکی میں میزائل حملہ ، ایک شہری ہلاک ، 32 زخمی
January 21, 2018

استنبول ( 92 نیوز ) شام سے ترکی میں میزائل حملہ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق شام فائر کئے گئے تین میزائل ترکی کے سرحدی علاقے میں گرے ۔

میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 32 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔