Friday, May 17, 2024

شام : 10 روزہ جنگ بندی کے باوجود فضائی حملوں کا سلسلہ جاری

شام : 10 روزہ جنگ بندی کے باوجود فضائی حملوں کا سلسلہ جاری
September 18, 2016
دمشق(ویب ڈٰیسک)شام میں دس روزہ جنگ بندی کےباوجودفضائی حملوں کاسلسلہ جاری ہے ،غیرملکی خبرایجنسی  کے مطابق شام کےفوجی اڈوں پرفضائی حملے میں  80 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھرروس نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی فضائیہ کے حملے میں 80 شامی فوجی مارے گئے ہیں۔