Friday, April 19, 2024

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 80ویں برسی منائی جا رہی ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 80ویں برسی منائی جا رہی ہے
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) مصور پاکستان،شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 80ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے ۔ حکیم الامت کو قوم سے بچھڑے 8 ٓٹھ دہائیاں گزر گئیں مگر مرحوم کا کلام آج بھی مشعل راہ ہے ۔ لاہور کی جاوید منزل کے ہر کونے میں علامہ اقبال کی یادیں آج بھی موجود ہیں ۔