Monday, May 13, 2024

سیہون،لعل باغ کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، کار سوار خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

سیہون،لعل باغ کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، کار سوار خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
April 5, 2021

سیہون (92 نیوز) سیہون میں لعل باغ کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادمہ ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

کار سیہون سے جھانگارا کی طرف جارہی تھی۔