Tuesday, May 21, 2024

سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تقریبات جاری

سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تقریبات جاری
May 6, 2018
سیہون شریف ( 92 نیوز) سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تقریبات جاری  ہیں ۔ ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے آرہی ہے ۔ انتطامیہ کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات  کئے گئے ہیں ، جب کہ تقریبات کی سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی نگرانی جاری ہے ۔