Monday, May 13, 2024

سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ بدر جمیل میندھرو گھر پہنچ گئے

سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ بدر جمیل میندھرو گھر پہنچ گئے
January 12, 2020
کراچی (92 نیوز) محکمہ انسانی حقوق  سندھ کے سیکرٹری  بدر جمیل میندھرو گھر پہنچ گئے،،اہلخانہ نے بدر جمیل کے گھر پہنچنے کی اطلاع پولیس کو دی۔ محکمہ انسانی حقوق  سندھ کے سیکرٹری بدر جمیل میندھرو دو روز قبل ضلع سینٹرل سے لاپتہ ہوئے تھے۔ ایس ایس پی ایسٹ کراچی کے مطابق بدر جمیل میندھرو کا بیان قلمبند کیا جائے گا۔