Friday, April 26, 2024

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے لاہور میں بچی کو پولیو کے قطرے پلائے

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے لاہور میں بچی کو پولیو کے قطرے پلائے
February 18, 2020
لاہور (92 نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے لاہور میں بچی کو پولیو کے قطرے پلائے، انتونیو گوتریس نے ٹویٹ پیغام میں پولیو کے قطرے پلانے والی خواتین کو خراج تحسین کیا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پیغام میں لکھا کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے میں پولیو ورکرز خصوصی طور پر خواتین کا کردار قابل تحسین ہے۔