Sunday, September 8, 2024

سینیٹر جان مکین کی قیادت میں امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

سینیٹر جان مکین کی قیادت میں امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
July 2, 2016
    اسلام آباد(92نیوز)سینیٹر جان مکین کی قیادت میں امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔  چار رکنی وفد پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کرے گا۔ نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن پہلے سے پاکستان میں موجود۔ رچرڈ اولسن نے  وزیر خزانہ اور سیکرٹری خارجہ سے ملاقاتیں بھی کی ہیں جبکہ امریکہ نے  بارڈر مینجمنٹ کے معاملے پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کر دی۔