Monday, May 13, 2024

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کے کرداروں نے پیسے لینے کا اعتراف کرلیا

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کے کرداروں نے پیسے لینے کا اعتراف کرلیا
February 9, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کے کرداروں نے پیسے لینے کا اعتراف کرلیا، نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں سابق ایم پی اے عبید مایار اور زاہد درانی بولے ہمیں سپورٹ کے لیے پیسے دیئے گئے۔

زاہد درانی نے کہاکہ 2018 میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی موجودگی میں پیسے ملے ۔