Friday, May 17, 2024

سینیٹ انتخابات میں چار اپوزیشن ارکان بھی ووٹ ڈالیں گے

سینیٹ انتخابات میں چار اپوزیشن ارکان بھی ووٹ ڈالیں گے
March 3, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ انتخابات میں مختلف کیسز میں زیر حراست چار اپوزیشن ارکان بھی ووٹ ڈالیں گے، الیکشن کمیشن کے حکم پر چاروں کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے ۔

موجودہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، نون لیگ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف اور سابق اپوزیشن لیڈر بھی شامل  ہیں ، خورشید شاہ ووٹ ڈالنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔