Tuesday, May 21, 2024

سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیش کش ہوئی ، عبدالسلام آفریدی

سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیش کش ہوئی ، عبدالسلام آفریدی
March 8, 2021

لاہور (92 نیوز) پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے کہا سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیش کش ہوئی۔

عبدالسلام آفریدی نے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا آفر کرنے والوں نے خود کو پیپلزپارٹی کا نمائندہ ظاہر کیا۔ الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگے ہیں۔ تحقیقات میں ہر قسم کی مدد کو تیار ہوں۔