Thursday, April 25, 2024

سینی پیکس سینما اور میکڈونلڈز میں شراکت داری کا معاہدہ طے

سینی پیکس سینما اور میکڈونلڈز میں شراکت داری کا معاہدہ طے
December 20, 2018
لاہور (92 نیوز) سینی پیکس سینما، میکڈونلڈزکے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت سینی پیکس سینمائوں کا رخ کرنیوالے صارفین کو میکڈونلڈزفوڈ چین پر 40 فیصدرعایت دی جائیگی۔ میکڈونلڈز صارفین سینی پیکس کی سلور کیٹگری میں پیر سے جمعرات تک 40 فیصد رعایت پر موویز کے ٹکٹس حاصل کرنے کے اہل ہونگے۔