Friday, April 26, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی ڈی اے میں کرپشن پر نوٹس لے لیا، قائم مقام چیئرمین اور متعلقہ حکام طلب

سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی ڈی اے میں کرپشن پر نوٹس لے لیا، قائم مقام چیئرمین اور متعلقہ حکام طلب
May 24, 2016
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی ڈی اے میں کرپشن کے خلاف نوٹس لے لیا۔ چیئرمین کمیٹی سنیٹر طلحہٰ محمود نے قائم مقام چیئرمین اور متعلقہ حکام کو طلب کر لیا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی ڈی اے میں کرپشن کے خلاف نوٹس لے لیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہٰ محمود نے قائم مقام چیئرمین اور متعلقہ حکام کو طلب کر لیا۔ سی ڈی اے کے شعبہ لینڈ میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا تھا۔ کابینہ کمیٹی نے شعبہ لینڈ میں ہونے والی بدعنوانیوں کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ کمیٹی کو سی ڈی اے میں کرپشن اور پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں غیرقانونی اقدامات کی شکایات موصول ہوئیں۔