سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)سینئر اداکارہ ڈورس رابرٹس 90سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔
تفصیلات کےمطابق ہالی ووڈ کی سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ،رابرٹس نے پانچ ایمی ایوارڈ بھی حاصل کررکھے تھے ۔