Thursday, May 2, 2024

سیلفی  خود اعتمادی کی کنجی ہے

سیلفی  خود اعتمادی کی کنجی ہے
September 19, 2016
لاہور(ویب ڈیسک) سیلفی کو آپ جتنا مرضی برا کہہ لیکن موبائل فون کا فرنٹ کیمرا آپ کی زندگی میں خوشی اور خوداعتمادی بڑھانے کا راز ثابت ہوسکتا ہے ۔ امریکی تحقیق کےمطابق سیلفی لینے اور پھر دوستوں کے ساتھ اسے شیئر کرنے کی عادت نفسیاتی اور جذباتی کیفیات پر مثبت اثر ڈالتی ہے ۔