Sunday, September 8, 2024

سیف گیمز کیلئے12 رکنی خواتین ٹیم کا اعلان ، چودھری نثار کی بیٹی نتاشا بھی شامل

 سیف گیمز کیلئے12 رکنی خواتین ٹیم کا اعلان ، چودھری نثار کی بیٹی نتاشا بھی شامل
January 23, 2016
اسلام آباد(92نیوز) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے سیف گیمز کیلئے بارہ رکنی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جبکہ  ٹیم میں وزیر داخلہ چودھری نثار کی بیٹی نتاشا بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں ۔ واضح رہے کہ انیس سو پچانے کے بعد پہلی مرتبہ خواتین ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔