Wednesday, April 24, 2024

سیسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ

سیسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ
July 13, 2019
 اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا سیسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا پاکستانی مافیا رشوت، دھمکیاں اور بلیک میلنگ کر رہا ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1149913098003865600 ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع کی جانے والی دولت کا تحفظ چاہتے ہیں۔