Monday, September 16, 2024

سید خالد عبدُالقادر المنصور سجادہ نشین مزار غوثُ الاعظم کراچی پہنچ گئے

سید خالد عبدُالقادر المنصور سجادہ نشین مزار غوثُ الاعظم کراچی پہنچ گئے
February 7, 2017
کراچی(92نیوز)سید خالد عبدُالقادر المنصورسجادہ نشین مزارغوثُ الاعظم سید عبدُالقادر جیلانی کراچی پہنچ گئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق مزارغوث الاعظم سید عبدالقادر جیلانی کے سجادہ نشین سید خالد عبدُالقادر المنصور کراچی پہنچے تو عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاورکیں  ۔ نائنٹی ٹو نیوزسے خصوصی گفتگومیں سید خالد عبدُالقادر المنصور نے کراچی کو محبت کرنے والوں کا شہر قرار دیا ۔