Sunday, September 8, 2024

سیالکوٹ:کوٹلی لوہاراں میں محنت کش کی بیٹی سے7افرادکی اجتماعی درندگی

سیالکوٹ:کوٹلی لوہاراں میں محنت کش کی بیٹی سے7افرادکی اجتماعی درندگی
July 12, 2016
سیالکوٹ(92نیوز) سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں محنت کش کی بیٹی سے سات افراد نے اجتماعی زیادتی کردی ۔  حالت غیر ہونے پر لڑکی کو گھر کے باہر پھینک دیا گیا ۔ پولیس نے ایک بار پھر روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بااثر ملزموں کے خلاف کارروائی سے گریز کیا ہے ۔ دوسری طرف  متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔