Monday, September 16, 2024

سیالکوٹ،چیئرمین یو سی بیگووالا کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق

سیالکوٹ،چیئرمین یو سی بیگووالا کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق
March 27, 2018

سیالکوٹ( 92 نیوز ) سیالکوٹ کی یونین کونسل بیگو والا میں چیئرمین کی ساتھیوں سمیت مبینہ فائرنگ سے مقامی صحافی  جاں بحق ہو گیا ۔

ذیشان اشرف  قومی اخبار کا نمائندہ تھا  ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے باعد ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں ۔

دوسری جانب واقعے کیخلاف صحافتی برادری سراپا احتجاج بن گئی اور ملزموں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔