Saturday, April 27, 2024

سیالکوٹ میں صحافی کے قاتل 10روز میں گرفتار کئے جائیں ، چیف جسٹس پاکستان

سیالکوٹ میں صحافی کے قاتل 10روز میں گرفتار کئے جائیں ، چیف جسٹس پاکستان
April 14, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا صحافی ذیشان قتل کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ  قاتلوں کو 10روز میں گرفتار کیا جائے ۔ آئی جی پنجاب نے صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی ۔