Sunday, September 8, 2024

سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری،60فٹ چوڑا اسٹیج تیار

سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری،60فٹ چوڑا اسٹیج تیار
July 8, 2016
سیالکوٹ (92نیوز)سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لئے تیاریاں جاری ہیں جبکہ جلسے کیلئے ساٹھ فٹ چوڑا اسٹیج تیارکردیاگیاہے اور  کرسیاں بھی لگا دی گئیں ہیں ۔ دوسری طرف  تحریک انصاف نے بیس جولائی کوحکومت مخالف تحریک کا شیڈول جاری کرنے کااعلان کر دیا ہے ۔