سیالکوٹ ،خواجہ آصف کیساتھ طالبات کی 40 منٹ تک سیلفیاں
سیالکوٹ ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو سیالکوٹ میں نجی کالج کے پروگرام میں لڑکیوں نے گھیر لیا۔
لڑکیوں نے وزیر خارجہ سے کہ اکہ سیلفیاں ہوں گی تو ہی جانے دیں گے ، وزیر خارجہ کو 40 منٹ تک سیلفیاں لینا پڑ گئیں ۔