Saturday, May 18, 2024

سیالکوٹ بار کونسل نے تعزیت کیلئے نہ آنے پر خواجہ آصف کی بار ممبرشپ منسوخ کر دی

سیالکوٹ بار کونسل نے تعزیت کیلئے نہ آنے پر خواجہ آصف کی بار ممبرشپ منسوخ کر دی
May 26, 2015
سیالکوٹ (92نیوز) سیالکوٹ بار کونسل نے ڈسکہ میں وکلاءکے قتل کے بعد کسی بھی حکومتی رکن کی جانب سے تعزیت کیلئے نہ آنے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس موقع پر سیالکوٹ بار کونسل نے وزیراعلیٰ پنجاب اور سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے وزراءکے ڈسکہ نہ آنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ سیالکوٹ بار کونسل نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی بار کی ممبر شپ منسوخ کر دی۔