Tuesday, April 30, 2024

سیاست چمکانے کیلئے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے جمہوریت کے علمبردار نہیں ،وزیر اعظم

سیاست چمکانے کیلئے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے جمہوریت کے علمبردار نہیں ،وزیر اعظم
December 28, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی اور اہم امور پر مشاورت کی  ۔ وزیر اعطم نے کہا کہ سیاست چمکانے کے لیے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے ہر گز جمہوریت کے علمبردار نہیں ہوسکتے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں،اپوزیشن تحریک پر لائن آف ایکشن سمجھانے کے لیے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج شام بلالیا۔