Tuesday, May 7, 2024

سیئول فرینڈ شپ فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا

سیئول فرینڈ شپ فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا
September 4, 2018
سیئول( 92 نیوز) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں دوستی میلے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایران سمیت دنیا کے 65 ممالک شریک ہوئے۔ دو روزہ ایونٹ میں فنکاروں نے اپنے اپنے ملک کی ثقافت کو اجاگر کیا ، اس موقع پر کھانے پینے سمیت مختلف اشیا کے سٹالز بھی لگائے گئے تھے۔ میلے کا مقصد مختلف کلچرز کے افراد کے درمیان دوستی کے رشتے کو اجاگر کرنا تھا ۔