Thursday, April 18, 2024

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد
April 26, 2016
کراچی(92نیوز) سی ٹی ڈی نے نارتھ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ،جن میں رائفل ،ایم ایم سیون ،جی ایم ایل ،دو بھاری گن مشینیں شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کو تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے ۔