Monday, May 13, 2024

سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار
April 5, 2021

لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں سی ٹی ڈی نے بند روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار کر لئے ۔

گرفتار دہشتگردوں سے   دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ، دہشت گرد حنیف طیب کے سر کی قیمت 25لاکھ روپے مقرر تھی۔