Sunday, September 8, 2024

سی ٹی ڈی نے شجاع خانزادہ کے ڈیرے سے ملنے والا دستی بم ناکارہ بنادیا

سی ٹی ڈی نے شجاع خانزادہ کے ڈیرے سے ملنے والا دستی بم ناکارہ بنادیا
August 22, 2015
اٹک(92نیوز)کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو دوران سرچنگ  شجاع خانزادہ کے ڈیرے سے ملنے والا دستی بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو دوران سرچنگ  شجاع خانزادہ کے ڈیرے سے دستی بم ملا ہے۔ دستی بم کو بم ڈپسوزل سکواڈ اور سول ڈیفنس سے اہلکاروں نے ناکارہ بنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی  ڈی کی جانب سے شادی خان گاؤں کی سرچنگ کا عمل جاری ہے۔