Monday, September 16, 2024

سی سی پی او کوئٹہ تبدیل،وزیراعلیٰ نے نوٹیفکیشن پردستخط کردیئے

سی سی پی او کوئٹہ تبدیل،وزیراعلیٰ نے نوٹیفکیشن پردستخط کردیئے
August 9, 2016
کوئٹہ (92نیوز)سی سی پی او کوئٹہ چودھری منظور سرور کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ  وزیراعلیٰ نے نوٹی فکیشن پر دستخط  بھی کردیئے ہیں ۔  ثنا اللہ زہری کہتے ہیں سانحہ کوئٹہ کے باوجود یومِ آزادی کی تقریبات ملتوی نہیں ہوں گی صرف چودہ اگست کی رات کا میوزیکل شو منسوخ کیا گیا ہے ۔