Friday, March 29, 2024

سی ایس ایس امتحانات 2017 کے نتائج ،3.3 امیدوار کامیاب ہوئے

سی ایس ایس امتحانات 2017 کے نتائج ،3.3 امیدوار کامیاب ہوئے
June 28, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) سی ایس ایس کے امتحانات برائے 2017 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ۔ نو ہزار 391 امیدواروں نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے صرف 310 امیدوار کامیاب قرار پائے ۔ سی ایس ایس کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 3.3 فیصد رہا ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن  کی کوششوں کے باوجود سی ایس ایس میں کامیابی کا تناسب نہ بڑھ سکا ۔