Friday, April 19, 2024

سِگنس سپیس کرافٹ عالمی خلائی سٹیشن پرپہنچ گیا

سِگنس سپیس کرافٹ عالمی خلائی سٹیشن پرپہنچ گیا
October 24, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک) سِگنس سپیس کرافٹ عالمی خلائی سٹیشن پرپہنچ گیا ہے۔ سپیس کرافٹ چوبیس سوکلوگرام سامان لے کر انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پرپہنچا۔ سپیس ایئر کرافٹ کے ذریعے کھانے پینے کا سامان اور تجرباتی آلات انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر بھیجے گئے ہیں۔