Friday, April 26, 2024

سکیورٹی کونسل، افغانستان میں معاونتی مشن میں 6 ماہ توسیع کی متفقہ قرارداد منظور

سکیورٹی کونسل، افغانستان میں معاونتی مشن میں 6 ماہ توسیع کی متفقہ قرارداد منظور
September 17, 2021 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) سکیورٹی کونسل نے اقوام متحدہ کے افغانستان میں معاونتی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کی متفقہ قرارداد منظور کرلی۔

یورپی یونین نے افغانستان سے مغربی افواج کا انخلا اجتماعی ناکامی قراردیا ہے جبکہ ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے افغانستان سے انخلا کے بحران پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

کابل کے مئیر حمداللہ نعمانی نے عام لوگوں کیلئے اپنا ذاتی نمبر ٹی وی پر شیئر کر دیا ہے۔