Tuesday, April 23, 2024

سکیورٹی فورسز کےسرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کےسرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک
October 17, 2015
آواران(92نیوز)آواران کے علاقے گشگور میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے سرچ آپریشن میں دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں فورسز کی فائرنگ سے تین مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ائع