Tuesday, May 7, 2024

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان میں آپریشنز،3مشتبہ دہشتگرد گرفتار

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان میں آپریشنز،3مشتبہ دہشتگرد گرفتار
July 16, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے بلوچستان بھر میں آپریشنز کے دوران  تین مشتبہ دہشت گرد گرفتارکر لئے جب کہ  4 مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے سبی، کوہلو شاہراہ پر غازی پہاڑوں میں آپریشن کیا۔